بیجنگ 7 فرو ری ( ایجنسیز) ایک 9 سالہ لڑ کے کے لا ئٹر سے کھیلنے کے دوران جنو بی چین کی ہو ل سیل ما ر کٹ میں آ گ لگ گئی جسکی وجہ سے 17 افرا د ہلا ک ہو گئے اور ایک شخص شدید ز خمی ہو گیا ‘ عہد یدا رو ں نے ہفتہ کو یہ با ت بتا ئی ۔ آ گ
جمعرا ت کی دو پہر جنو بی گو نگ ڈ و نگ علا قہ کی ما ر کٹ میں لگی اور بعد میں آ گ پر قا بو پا یا گیا ۔ علا قا ئی حکو مت کی نیو ز آ فس نے کہا کہ تحقیقا ت سے پتہ چلا کہ ایک لڑکے کے لا ئٹر سے کھیلنے کے دوران آ گ لگ گئی۔ مقا می پو لیس نے لڑ کے کو حرا ست میں لے لیا ہے اور مزید تحقیقا ت جا ری ہیں ۔